بلوچستان کے دو اہم شاہراتی منصوبوں کا ٹینڈر 20 جنوری کو ہو گا
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی بلوچستان کے دو اہم شاہراتی منصوبوں کا ٹینڈر20 جنوری کوجاری کرے گی۔ این ایچ اے ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارتی دو لین پر مشتمل زیارت موڑ، کیچ ہرنائی اور ہرنائی۔ سنجاوی سڑکوں کے تعمیراتی کام کا ٹینڈر…
