پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد : حکومت نے الیکشن کمیشن کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اپوزیشن آئین اور قانون کے دائرہ کارمیں رہتےہوئے اپنا نقطہ نظر پیش کرے گی۔ پانچ وفاقی وزرا…
