Daily Archives

January 18, 2021

مودی حکومت نے بالا کوٹ بحران کو انتخابات کیلئے استعمال کیا : وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کر دی، مودی حکومت نے بالا کوٹ بحران کو انتخابات کیلئے استعمال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2019 میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے…

پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غرق ہو چکی: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ہر بار عبرتناک رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غرق ہو چکی، راجکماری، شہزادے اور مولانا کے چہرے شرمسار اور دل داغدار ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 46 اموات، 1920 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 997 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 21 ہزار 211 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

ذاتی مفادات کی خاطر اپوزیشن نے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی، ذاتی مفادات کی خاطر اپوزیشن نے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عملی…

مودی سرکار کی سازش پھر بے نقاب، یعنی گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

اسلام آباد : مودی سرکار کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، یعنی گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، بی جے پی حکومت اور میڈیا کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے بی جے پی سرکار کو 5…

پہلے مرحلے میں نویں سے بارہویں جماعت تک تدریسی عمل بحال

لاہور : کورونا کی دوسری لہر کے بعد تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا، پہلے مرحلے میں نویں سے باہویں تک کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔ طلبا کی بڑی تعداد سکولوں اور کالجوں میں پہنچی اور خوشی کا اظہار کیا۔ سکولوں اور کالجز میں کورونا ایس او…

کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن

لاہور : کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ لاہور کے 17 اور گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا۔ علاقہ مکینوں کی آمدورفت محدود ہوگی۔ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں…

پی ایس 52 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات

عمرکورٹ : عمر کوٹ پی ایس 52 پر ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ جاری ہے، 5 بجے تک ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت ہوگی، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے امیر علی شاہ اور جی ڈی اے کے ارباب غلام رحیم میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ عمر کوٹ…

میڈیکل کمیشن کی جانب سے میڈیکل سیٹوں میں کمی

کوئٹہ:  بلوچستان کے طلبا کا پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے میڈیکل سیٹوں میں کمی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے طلبا نے کہا کہ حکمرانوں اور بیوروکریسی کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کی وجہ سے…

دوسالوں میں دفاترمیں خواتین کو ہراساں کیے جانے کی 26شکایات

کوئٹہ:  صوبائی خاتون محتسب بلوچستان صابرہ اسلام نے کہاہے کہ صوبائی خاتون محتسب نے 2سال میں سرکاری و نجی دفاتر سے خواتین کو ہراساں کیئے جانے کی 26 شکایات ملیں جن میں سے 18 شکایات کا فیصلہ کیا جا چکا ہے جبکہ 7کیسز پر کام جاری ہے،صوبے بھر…