بلوچستان کو خوشحال ، پر امن ا ور ترقی یافتہ صوبہ بنانا چاہتے ہیں ضیاءلانگو
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے اپنے ایک جاری بیان کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں ہماری مخلوط حکومت نے عوامی خدمات انجام دینے شروع کیے تو اس عزم کے ساتھ کہ بلوچستان کو ترقی کی ایسی راہ پر گامزن کیا…
