Daily Archives

January 7, 2021

کویٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو، مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی، مشیر کھیل وثقافت عبدالخالق ہزارہ، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند، چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر, ترجمان حکومت…

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر پورٹ فری زون ایریا کو افغانستان اور بلوچستان کے ساتھ تجارت کے لئے زور…

گوادر:  صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر پورٹ فری زون ایریا کو کراچی بندرگاہوں کے علاوہ افغانستان اور بلوچستان کے ساتھ تجارت کے لئے بھی استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ پر ٹریفک کے تیز بہاؤ کو یقینی بنانا…

تبدیلی کی راہ میں آنیوالی ہر رکاوٹ کو دور کریں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا، تبدیلی کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ کو دور کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عام انتخابات میں شکست…

پی ڈی ایم ٹولہ این آر او کیلئے دربدر ہوچکا: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولہ این آر او کیلئے دربدر ہوچکا ہے، مولانا یاد رکھیں راجکماری اور شہزادہ ان سے ایک بار پھر ہاتھ کرچکے ہیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

سانحہ مچھ کے متاثرین حکومتی داد رسی کے منتظر، وزیراعظم کو احساس نہیں: مریم نواز

لاہور :  مریم نواز نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کے متاثرین حکومتی داد رسی کے منتظر ہیں، وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے شخص کو ذرا احساس نہیں، سخت سردی میں بیٹھے ورثا کے سروں پر ہاتھ رکھتے، قومی سانحہ پر سیاست نہیں کی جاسکتی۔ پاکستان مسلم لیگ نون ک…

2023 تک جنوری فروری مارچ آتے رہیں گے، حکومت قائم رہے گی: گورنر پنجاب

لاہور :  گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ 2023 تک جنوری فروری مارچ آتے رہیں گے، حکومت قائم رہے گی، پی ڈی ایم کے استعفوں سے حکومت نہیں ان کی اپنی اسمبلی رکنیت ختم ہوگی۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل…

پاکستان کا افغانستان سے پاکستانی فوج پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد : پاکستان نے افغان حکومت سے دہشت گردوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ زاہد حفیظ نے کہا کہ افغانستان میں چھپ کر پاکستانی فوج پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 50 افراد جاں بحق، 2482 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 50 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 511 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 95 ہزار 75 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین ستی کورونا سے جاں بحق

لاہور : کورونا وائرس ایک اور سیاستدان کی جان لے گیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین ستی کورونا سے جاں بحق ہوگئیں، منیرہ یامین ستی کافی دنوں سے کورونا کے باعث وینٹی لیٹر پر تھیں۔ ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین ستی کو…

کوئٹہ : سانحہ مچھ کے متاثرین کا اپنے پیاروں کی میتوں کیساتھ پانچویں روز بھی دھرنا

کوئٹہ : کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سانحہ مچھ کے متاثرین کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان بھی لواحقین کو نا منا سکے۔ ہزارہ برادی سے اظہار یکجہتی کے لئے شہر میں شٹرڈاون ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔…