Daily Archives

January 24, 2021

مولانا فضل الرحمٰن بند گلی میں جا رہے ہیں: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن بند گلی میں جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی اپنے مسئلے حل کرنے کی ماہر ہے۔ ایک بیان میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن صاحب مدرسے کے طلبہ کو پڑھنے دیں، انہیں…

گاڑی خریدنے پر 42 فیصد سرکاری خزانے میں جاتا ہے، تجزیہ کار

شہباز رانا نے کہا کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جوڈیبیٹ ہوئی وہ نتیجہ خیز تو نہیں تھی، بہت سارے سوالوں کے جواب وہاں نہیں ملے لیکن پھر بھی وہاں کچھ تصورات واضح ہوئے اور بہت سی باتوں کاتعین کیاگیا۔ شہباز رانا نے کہا گاڑی کی قیمت  کے تعین…

زیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، 40ویں اجلاس میں 25 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ وزیراعلی سردارعثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف…

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دسمبر گزر گیا، جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا، اپوزیشن اراکین کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا، فروری اورمارچ بھی آئیں گے اورگزرجائیں گے۔ ڈاکٹرفردوس عاشق…

بوٹی مافیا کا قلع قمع ، پشاور کے امتحانی مراکز میں کیمروں کی تنصیب لازمی قرار

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے امتحانات میں نقل اور بوٹی مافیا کے خلاف کمر کس لی، پشاور کے تعلیمی اداروں کے امتحانی ہالز میں کیمرے نصب کرنے کو لازمی قرار دیدیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم کہتے ہیں کیمرے نہ ہونے والے امتحانی ہالز میں امتحانات…

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لال میں جرات ہے: فواد چودھری

اسلام آباد  : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لال میں جرات ہے، اپوزیشن کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ۔ فواد چودھری نے ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کے پاس کوئی…

کورونا سے مزید 48 افراد جاں‌ بحق، ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد : کورونا نے مزید 48 زندگیاں نگل لیں، اب تک اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 295 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق مہلک وائرس سے اب تک پانچ لاکھ 32 ہزار چار سو بارہ…

لاہور: ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اور جھونپڑیاں مسمار

لاہور : لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جوہر ٹاؤن میں واقع کھوکھر پیلس میں آپریشن کر کے 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار کر دیں، ٹیموں کو 45 کنال اراضی واگزار کرانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ محکمہ مال نے مبینہ طور پر سرکاری اراضی پر قبضے کی رپورٹ…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت صوبہ کی خوشحالی کے وژن پر کار بند ہے،بشریٰ…

کوئٹہ  :  صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نیکہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت صوبہ کی خوشحالی کے وژن پر کار بند ہے، عوام کے فلاح و بہبود کے کام موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے. بالخصوص…