Daily Archives

January 24, 2021

ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ بلوچستان پولیس کی اولین ترجیح ہوگی : انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

کوئٹہ  : انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے نے کہا ہے کہ ہر قسم کی دہشت گرد کا خاتمہ بلوچستان پولیس کی اولین ترجیح ہوگی بلوچستان کے عوام کو تحفظ فراہم کر نا ہمارا فرض ہے اور بلوچستان کو یہا ں کے عوام کے لئے پہلے سے زیادہ محفوظ…

بلوچستان میں سردی کی شدت

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف موسم خشک اور شدید سرد ہے جبکہ وادی میں ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں…

بال پکر سے قومی کپتان بننے تک کا سفر آسان نہ تھا: بابراعظم

لاہور،کراچی :  قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیم کی قیادت کرکے پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی قیادت کا اعزاز حاصل کرلیں گے ۔بابراعظم کو اپنا یہ سفر ایک خواب کی طرح محسوس ہوتا ہے کیونکہ 14سال قبل…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک)  گرین شرٹس قائد بابر اعظم کے ساتھ یاسر شاہ،حسن علی اور دیگر کرکٹرز جم سیشن کے دوران پسینہ بہاتے دکھائی دیئے جبکہ میدان میں انہوں نے کوچنگ اسٹاف کی زیرنگرانی بالنگ اور بیٹنگ کی خامیوں کو بھی سدھارنے پر توجہ دی۔…

حلیمہ سلطان کے حوالہ سے پوسٹ پر شرمین برس پڑیں

لاہور( شوبز ڈیسک ) اس ضمن میں انسٹاگرام پر ایک پیج کی جانب سے اسرا بیلگیچ کے پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسڈر بننے سے متعلق پوسٹ شیئر کی گئی۔شرمین عبید نے اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ایک ترک اداکارہ جس کے اپنے ملک میں کرکٹ نہیں کھیلی…

آپ کے گھر والے بھی ناقدین میں شامل ہوتے ہیں:نعمان اعجاز

لاہور :  تواسے معلوم ہوجاتاہے اس کے ذریعے وہ اپنے کیرئیر میں کیا حاصل کر سکتاہے ،میں نے کبھی اس کردار کی حامی نہیں بھری جس میں مجھے اداکاری کا مارجن نظرنہ آتاہو ۔ ایک انٹرویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ آپ کے گھر والے بھی ناقدین میں شامل ہوتے…

ثنا فخر کا شوہر کیساتھ تصویر پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

لاہور( شوبز ڈیسک ) بے شمار تنقید کے بعد بلآخر اداکارہ ثنا فخر کی جانب سے 6 منٹ 12 سیکنڈ طویل ویڈیو پیغام کے ذریعے ناقدین کو جواب دیا گیا ہے ۔ثناء فخر نے ناقدین کو دھیما انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ‘میں آپ لوگوں کا دکھ، درد اور تکلیف سب سمجھ…

چین : سونے کی کان میں پھنسے ایک مزدور کو زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل

بیجنگ  : چین کے شمالی علاقے میں 14 روز بعد سونے کی کان میں پھنسے مزدروں میں سے ایک کو زندہ نکال کر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ چینی صوبے شینگ ڈونگ کی سونے کی کان میں پھنسے مزدوروں میں سے ایک کو زندہ نکال لیا گیا ۔ مزدور کی حالت تشوش ناک ہے، اسے…

بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید 3 نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا میں گونجنے لگی

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل بے گناہ نوجوانوں کی ہلاکت شہدا کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا میں بھی گونجنے لگی، قابض فوج نے 3کشمیری نوجوانوں کو سری نگر کے مضافات میں بے دردی سے قتل کر دیا تھا، پیاروں کی میتیں تک واپس…

ترکی :پاکستان کیلئے جنگی بحری جہاز کی تیاری پر کام کا افتتاح

استنبول :  ترک صدر طیب اردوان نے پاکستان کیلئے تیسرے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کردیا،یہ بحری جہاز استنبول میں ترک نیوی کی ڈاک یارڈ میں تیارہورہاہے ،ترک سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق استنبول میں بحری جہاز پر کام شروع کرنے کی تقریب سے…