شوبز
آپ کے گھر والے بھی ناقدین میں شامل ہوتے ہیں:نعمان اعجاز

لاہور : تواسے معلوم ہوجاتاہے اس کے ذریعے وہ اپنے کیرئیر میں کیا حاصل کر سکتاہے ،میں نے کبھی اس کردار کی حامی نہیں بھری جس میں مجھے اداکاری کا مارجن نظرنہ آتاہو ۔ ایک انٹرویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ آپ کے گھر والے بھی ناقدین میں شامل ہوتے ہیں ، اگر کسی ڈرامے میں کمی دیکھتے ہیں تو مجھے اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔




