تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے اپنے ملازمین کو پی آئی اے کے طیاروں میں سفر نہ کرنے کے احکامات پر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل…
