Daily Archives

January 2, 2021

دسمبر میں برآمدات میں 18.3 فیصد اضافہ

ماہ دسمبر میں پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ دیکھنے میں آیا اور یہ 18.3 فیصد اضافے سے 2.357 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں برآمدات میں نومبر 2020 کی 2.174 ارب ڈالر برآمدات کے مقابلے میں 8.4…

راوی ریور اربن پروجیکٹ محکمہ تحفظ ماحول کی منظوری سے مشروط

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے انوائرمنٹ امپیکٹ اسیسمنٹ کے بغیر راوی ریور اربن پراجیکٹ کو تعمیر سے روک دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ محکمہ تحفظ ماحول کے مکمل جائزے اور منظوری کے بعد راوی ریور اربن پراجیکٹ پر کام کیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے راوی…

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بعد دیگر چھوٹی جماعتوں سے بھی اہم حلقوں کے رابطے

لاہور :  پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے بعد دیگر چھوٹی جماعتوں سے بھی اہم حلقوں کے رابطے، پی ڈی ایم کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گرینڈ ڈایئلاگ کے حوالے سے کئی جماعتوں نے نرم گوشے کا اظہار کر دیا۔ مسلم لیگ ن نے گرینڈ…

سیاسی بے روز گاروں کا ٹولہ تاریخ پر تاریخ دینے کی روایت پر عمل پیرا: فردوس عاشق

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی بے روز گاروں کا ٹولہ تاریخ پر تاریخ دینے کی روایت پر عمل پیرا ہے، یہ استعفوں کی ردی ایک دوسرے کو دکھا کر دل پشوری کرتے رہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

ریاست مدینہ کے خواب کو اب حقیقت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کی طرح سال نو بھی پاکستان کے عوام کے نام ہوگا، ریاست مدینہ کے خواب کو اب حقیقت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ ہم…

پنجاب کے تمام شہروں کی یکساں ترقی کے وژن پر تیزی سے کام جاری: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں کی یکساں ترقی کے وژن پر تیزی سے کام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماضی میں نظر انداز کئے گئے علاقوں کو دوسرے شہروں کے برابر لانا…

فیصلہ کن لانگ مارچ کے بعد استعفوں کا فیصلہ کریں گے: رانا ثناء اللہ

لاہور :  لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فیصلہ کن لانگ مارچ کے بعد استعفوں کا فیصلہ کریں گے، پیپلز پارٹی نے دلیل کے ساتھ موقف پیش کیا، پی ڈی ایم نااہل حکمرانوں سے نجات دلائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثںاء اللہ نے میڈیا…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 82 افراد جاں بحق، 2184 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 82 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 258 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 84 ہزار 362 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پیپلزپارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی: شیخ رشید

راولپنڈی : شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ ختم، توسیع نہیں ہوگی، پیپلزپارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی، یہ صرف عوام کو دھوکا دے رہے ہیں، عمران خان حکومت چھوڑ دیں گے، این آر نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید…

پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں دوستانہ تجارتی زیرو پوائنٹ گیٹ کی بندش کے خلاف مظاہرین

تفتا ن: پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں دوستانہ تجارتی زیرو پوائنٹ گیٹ کی بندش کے خلاف مظاہرین نے انٹرنیشنل شاہراہ پر احتجاج اور دھرنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے 4 مہینوں سے زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ کی بندش کے خلاف جمعیت علما اسلام اور…