Daily Archives

January 26, 2021

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا، وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے۔ حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کیا…

براڈشیٹ تحقیقات:انکوائری کمیشن تشکیل دینےکی منظوری،عظمت سعیدسربراہ ہونگے

وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے جس کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید ہونگے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لئے انکوائری…

سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی : سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ سیکرٹری سندھ اسمبلی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یاد رہے اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔ غیر اطمینان بخش کارکردگی، کراچی میں گیس قلت پر وزیر…

احتساب کا ادارہ سمجھا جانے والا آج خود قابل احتساب، ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا ادارہ سمجھا جانے والا آج خود قابل احتساب ہے، ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں، براڈ شیٹ دستاویزات کا بہت چھوٹا حصہ عوام کے سامنے آیا، ہمت ہے تو تفصیلات لائیں، بڑے بڑے نام منظرعام پر آئیں گے۔…

فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ یہ واضح ہو گیا کہ مولانا بیرونی ایجنٹ کے طور پر پیسہ لے کر ملک میں امن و امان خراب کر رہے ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی…

دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج، ہندوستان میں کالے قوانین کا نفاذ ہے: شاہ محمود

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں، ہندوستان میں جمہوریت کی بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہے، اقلیتیں غیر محفوظ جبکہ مودی سرکار کے رویئے سے پڑوسی نالاں ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم سیاہ کے…

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور : منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور…

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے: مشال ملک

اسلام آباد  : مشال ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان نے حریت قیادت کو جیل میں بند رکھا ہے، تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے، ہزاروں کشمیری نوجوان جیلوں میں قید ہیں۔ مشال ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان کا یوم جمہوریہ کشمیری…

پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کیے، پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی، جس میں انہوں…

خواجہ آصف نے جیل میں بی کلاس لینے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور : آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں۔ لیگی رہنما نے جیل میں بی کلاس لینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خواجہ آصف سینٹر، منسٹر رہ چکے ہیں،…