کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 58 افراد جاں بحق، 1873 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 376 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 35 ہزار 914 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
