Daily Archives

January 26, 2021

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستانی کپتان بابراعظم اور ان کے جنوبی افریقی ہم منصب کوئنٹن ڈی کوک نے کوویڈ پروٹوکولز کے باعث مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب کے دوران ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن بھی کرایا اور بہتر کرکٹ کی امید ظاہر کی۔واضح رہے کہ دونوں…

شبیراقبال سندھ اوپن کے فاتح

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جو دوسرے راؤنڈ سے لیڈنگ بورڈ پر قابض تھے جبکہ دفاعی چیمپئن احمد بیگ دوسرے نمبر پر رہے ۔کنٹری اینڈ گالف کلب پر امیچرز کیٹگری میں وقاص برکی،سینئر پروفیشنل میں طاہر محمود، جونیئر پروفیشنل میں عبدالودود، سینئر امیچرز کے…

بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل

لاہور :   یہ اعزاز اداکار کوبرطانیہ کے میگزین ‘ایسٹرن آئی’ کی جانب سے دیا گیا ہے ۔ جہاں انہوں نے ایشیا کے 30 سال سے کم عمروالے ٹاپ سٹارز کی فہرست میں جگہ بنائی ہے ۔ میگزین کی جانب سے اداکارکی تعریف میں کہا گیا ہے کہ 27 سالہ بلال عباس…

فنکار کی اصل پہچان اس کا کام ہے :عارف لوہار

اسلام آباد :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل موسیقاروں نے اصل کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ موبائل فون کازیادہ استعمال نہیں کرتے یہاں تک کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی نہیں ہیں، اس کے باوجود وہ ہر جگہ سوشل میڈیا پر ہیں اس کی…

لازمی نہیں کہ ہر بار لڑکا ہی اظہار محبت کرے :ثروت

لاہور:  اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری میں 30 سال کی عمر کے بعد لڑکیوں کو خواتین سمجھ کر انہیں ہیروئن کے کردار نہیں دئیے جاتے ۔ ثروت گیلانی کیمطابق 30 سال سے زائد عمر کی خواتین کے مسائل کو سامنے نہیں لایا…

کابل:اٹلی کے سفارتخانے کی گاڑی پرحملہ،5ملازم زخمی

کابل :   جس سے سفارتخانے کے 5ملازمین زخمی ہوگئے ،گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ سفارت خانے کی گاڑی ملازمین کو لیکر جارہی تھی کہ بم حملے کا نشانہ بن گئی۔ادھرہلمند میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے لشکر گاہ میں پولیس اکیڈ می کے…

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، دنیا بھر میں احتجاج

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ، یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اور غاصبانہ قبضے کی طرف دلانا ہے۔…

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چینی صدر نے وارننگ دیدی

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نئی سردجنگ سے باز رہے۔ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ آرائی کی کوشش نئی سردجنگ کا باعث بن سکتی ہے۔ انہوں نے…

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کیخلاف مقدمات روک دیئے

واشنگٹن :  سابق صدر کے خلاف ایک مقدمہ واشنگٹن جبکہ دوسرا ریاست میری لینڈ میں دائر کیا گیا تھا، جن میں ان پر امریکی آئین کے کرپشن سے متعلق آرٹیکلز کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے وہ فیصلے بھی کالعدم…

بھارت خطرناک ترین ممالک میں شامل، ریپبلک ڈے تقریبات خود فریبی کے مترادف

نئی دہلی :  نام نہاد سیکولر ازم کا ڈھنڈورا پیٹنے والا بھارت جہاں آج ہندوتوا کا راج ہے اور اقلیتیں بدحالی کا شکار ہیں، بھارت کے حالات قائداعظم کی بصیرت کو صحیح ثابت کرتے نظر آتے ہیں، ہمسایہ ملک کا شمار انسانی زندگی کے حوالے سے دُنیا کے…