اہم خبریںبین الاقوامی

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چینی صدر نے وارننگ دیدی

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نئی سردجنگ سے باز رہے۔

عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ آرائی کی کوشش نئی سردجنگ کا باعث بن سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوسروں کو دھمکی دینے یا ڈرانے کی کوششیں دنیا کو مزید تقسیم کریں گی اور ایسے اقدامات سے مسلح تنازع کی راہ ہموار ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button