Daily Archives

January 12, 2021

وزیراعظم بجلی کے بریک ڈاؤن پر وزیر توانائی کی کارکردگی سے ناخوش

 اسلام آباد:  وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ہفتے کی رات کو ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ عمر ایوب نے…

پی ڈی ایم مسترد اور مایوس عناصر کا غیر فطری اتحاد ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مسترد اور مایوس عناصر کا غیر فطری اتحاد ہے، اپوزیشن جان لے بیان بازی سے عوام کی خدمت نہیں ہو سکتی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی جس میں…

کورونا سے 2 کروڑ سے زائد افرا د کا روز گار متاثر ہوا: اسد عمر

اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا سے 2 کروڑ سے زائد افرا د کا روز گار متاثر ہوا، حکومت نے صحت کیساتھ لوگوں کے روزگار کو بھی مدنظر رکھ کر فیصلے کئے، وبا کے دوران پاکستان کی پالیسیوں پر عملی سطح پر پذیرائی ہوئی، ویکسین کے حصول کیلئے…

شہزاد اکبر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، اوچھے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جاسکتا

اسلام آباد : احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، اوچھے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جاسکتا، نااہل حکمرانوں سے جان چھڑانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، عمران خان بتائیں، ملکی معیشت کی بربادی کا ذمہ دار کون ہے؟۔ پاکستان ملسم لیگ…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، نیب کورٹ اب تک 6 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرچکی ہے۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے۔ موسم کاحال بتانے والوں کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں…

کویٹہ سیف سٹی منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہےجام کمال خان

کویٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت جیل ریفارمز اور کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر پیش رفت سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات،چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی…

چائے پانی پر تو ابھی نندن کو ٹرایا گیا ہمیں تو ان جیسا نہیں سمجھو .مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ: مولانا فضل الرحمن کی میِدیا سے گفتگو کوئٹہ: عوام نے جس طریقے سے ساتھ دیا ہے یہ تاریخی لمحات ہے۔ لورالائی میں بھی تاریخی جلسہ ہوگا ۔عوام چوری شدہ مینڈیٹ کو مسترد کرچکی ہیں ترجمان کو جواب یہ ہے کہ چائے پانی پر تو ابھی نندن کو ٹرایا گیا…

جن خدشات کا اظہار ہم نے کیا تھا وہ حرف بہ حرف پورے ہوچکے ہیں ، حافظ حسین احمد

جہلم: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کے مظلوموں نے اپنی داد رسی کے لیے جو احتجاج کا طریقہ اپنایا وہ ان کی مجبوری تھی اور ممکن تھا کہ عمران خان کے انا اور ضد کو شکست دیکر ان…

مداحوں کی بشریٰ انصاری کو دوبارہ بھارت آنے کی پیشکش

لاہور:  جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے ہمرہ اُن کی بہن اسما عباس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی اس…