Daily Archives

January 22, 2021

سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ…

مولانا فضل الرحمٰن کے داماد نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمٰن کے داماد کو طلب کر لیا۔ قومی احتساب…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی…

باچا خان ائیرپورٹ سے منشیات اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

تلاشی کے دوران مسافر کے بیگ سے اے ایس ایف نے ساڑھے تین کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کی، جسے ملزم نے انتہائی مہارت کے ساتھ فائبر شیٹ میں چھپارکھی تھی، قبضے میں لی گئی ہیروئن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔ مسافر سے تفتیش…

پیمرا نے نجی ٹیلی ویژن چینل بول نیوز کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔

پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بول نیوز کے پروگرام ’تجزیہ‘ کے میزبان سمیع ابراہیم اور رپورٹر محمد داؤد نے فاضل جج صاحبان کی تقرری سے متعلق طریقہ کار پر بحث کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان اور دیگر فاضل جج صاحبان کیخلاف…

براڈ شیٹ پناما ٹو بننے جا رہا ہے، مریم نواز بولنے سے پہلے پڑھ لیا کریں: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ پناما ٹو بننے جا رہا ہے، مریم نواز بولنے سے پہلے پڑھ لیا کریں، براڈ شیٹ کمیٹی کا چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت کو نہ لگائیں تو کیا قیوم ملک کو لگائیں، شیخ عظمت سعید نے والیم ٹین پڑھ رکھا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ…

(ن) لیگ نے براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی

 پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے جسٹس(ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہیں سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے، عمران صاحب ہمت کرکے قوم کو…

بھارت کی گریٹ ڈبل گیم بے نقاب، پاکستان میں عدم استحکام کرنے کے مشن پر عمل پیرا

بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب، مودی نے کورونا تعطل کے بعد پھر گریٹ ڈبل گیم پر کام شروع کر دیا۔ افغان امن عمل سبوتاژ اور پاکستان میں عدم استحکام کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہوگیا۔ بھارت نے جموں و کشمیر میں دہشت گرد گروپوں کو کھڑا کرنے…

ٹوکیو اولمپکس جولائی 2021میں ہوں گے، آئی او سی کا اعلان

ٹوکیو(ویب ڈیسک )ٹوکیو اولمپکس کے سی ای او توشیرو موتو کا کہنا ہے کہ منتظمین اس موسم گرما میں کھیلوں کا انعقاد کروانے کے لیے پرعزم دکھائی دیے اور ایونٹ کی منسوخی پر بات نہیں کی گئی۔تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے…

ٹی ٹین لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری

لاہو(ویب ڈیسک ) ٹی ٹین لیگ کے لیے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری ہوگئے۔ٹی ٹین لیگ کے لیے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری ہوگئے ہیں، جس کے بعد لیگ کی مختلف ٹیموں میں شامل قومی کرکٹرز کی ابوظہبی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اعظم…