اہم خبریںپاکستان

پیمرا نے نجی ٹیلی ویژن چینل بول نیوز کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔

پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بول نیوز کے پروگرام ’تجزیہ‘ کے میزبان سمیع ابراہیم اور رپورٹر محمد داؤد نے فاضل جج صاحبان کی تقرری سے متعلق طریقہ کار پر بحث کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان اور دیگر فاضل جج صاحبان کیخلاف ہرزہ سرائی کی اور غیر مناسب الفاظ کا انتخاب کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button