Daily Archives

January 3, 2021

حکومت جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کو تنہانہیں چھوڑے گی:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مچھ میں حملہ بزدلانہ اورغیرانسانی ہے، جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کوحکومت تنہانہیں چھوڑے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بلوچستان کے علاقے مچھ میں 11کان کنوں کےقتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف سی…

کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 53 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 392 کورونا ٹیسٹ کئے گئے،…

دہشتگردی کسی بھی شکل میں ہو ،نا قابل قبول ہے ، وزیر داخلہ بلوچستان

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے مچھ کے علاقے گشتری میں کارکنوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب ملزمان کی گرفتاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے متقلہ حکام کو ہدایت۔وزیر داخلہ صوبے کے امن کو…

مچھ واقعےکے پیشں نظر سول ھسپتال کوٸٹہ میں ایمرجنسی نافذ

مچھ واقعےکے پیشں نظر سول ھسپتال کوٸٹہ میں ایمرجنسی نافذ کرکے طبی عملے کو طلب کرلیاگیا کوٸٹہ: ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ کی ھدایت پر ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر جاوید اختر اور ڈی ایم ایس جنرل ڈاکٹر محبوب قمبرانی نے شعبہ حادثات اور آپریشن تھیٹرکا…

نااہل حکمرانوں کو عوام کی طاقت سے گھر بھجیں گے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کو عوام کی طاقت سے گھر بھجیں گے، عمران خان نے آبپارہ چوک پردھرنادیاتھا،پی ڈی ایم کوبھی آبپارہ چوک کےبارے میں سوچناچاہیے۔ ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

پی ڈی ایم مضبوط اور پرعزم ہے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں: مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مضبوط اور پرعزم ہے، ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں۔ اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانا چاہتے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ استعفوں کا مرحلہ…

حکومت مخالف تحریک میں تیزی، پی ڈی ایم بہاولپور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم آج بہاولپور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گا، مریم نوازاور مولانا فضل الرحمان شرکت کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ ریلی کی تیاریاں جاری ہیں، کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کیلئے مقررہ مقام پر پہنچنے لگی جہاں ہر طرف پارٹی…

نیب نے 2018ء سے 2020ء تک کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد : نیب نے سال 2018ء سے 2020ء تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، سب سے زیادہ شکایات سکھر سے ملیں۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ تین سال کی کارکردگی شاندار رہی۔ قومی احتساب بیورو کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری، 1لاکھ 54ہزار…

عمران خان نے پی ڈی ایم سے این آر او لینے کیلئے شہباز اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ڈی ایم سے این آر او لینے کے لئے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا ہے، شہباز شریف کی گرفتاری کی وجوہات پر مبنی چارج شیٹ بھی جاری کر دی۔ پارٹی صدر شہبازشریف کے…

محکمہ موسمیات کی لاہور، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیش گوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے لاہور، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ کشمیر، مری اور گلیات میں بھی بادل برسنے اور برفباری کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور…