کورونا کی دوسری لہر کا زور نہ ٹوٹ سکا، مزید 53 افراد جان سے گئے
اسلام آباد : کورونا کی دوسری لہر کا زور نہ ٹوٹ سکا، مزید 53 افراد جان سے گئے۔ اب تک دس ہزار تین سو گیارہ اموات ہو گئیں، دو ہزار 272 نئے مریض سامنے آ گئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شما ر کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے…
