Daily Archives

January 3, 2021

قائد اعظم ٹرافی فائنل:وسطی پنجاب مشکلات سے دوچار

لاہور:  قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے فائنل کا دوسرا روز وسطی پنجاب کیلئے مشکلات کا باعث بن گیا جب اس کی آٹھ وکٹیں 212 رنز پر گر گئیں جس میں سے چار شکار عرفان اللہ شاہ کی کاوشوں کا نتیجہ تھے ۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں خیبر پختونخوا…

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مچھ میں 11 کان کنوں کے قتل کی مذمت

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 کان کنوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں  آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری…

طالبان حملے روکنے پر آمادہ نہیں، افغان مذاکرات کار

کابل : طالبان سے مذاکرات کرنے والے افغان حکومتی وفد میں شامل ایک رکن حافظ منصورنے کہا ہے کہ طالبان کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ لڑائی کے ذریعے اقتدار حاصل کیا جا سکتا ہے جو خطرناک ذہنیت ہے، طالبان حملے روکنے پر آمادہ نہیں۔ حافظ منصور کے…

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ کے سرکی قیمت مقرر کردی گئی

نئی دہلی :  موہالی میں نامعلوم شخص نے امریندر سنگھ کے سر کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق ایک پوسٹرلگایا ہے ،اس پوسٹر میں درج ہے کہ وزیراعلیٰ کوقتل کرنے والے شخص کو 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، پولیس نے پوسڑ قبضہ میں لیتے ہوئے نامعلوم افراد کے…

مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 مزدور اغوا کے بعد قتل  

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے 11 کان کنوں کو اغوا کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ  کے علاقے گشتری میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم افراد کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کو…