بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ کے سرکی قیمت مقرر کردی گئی

0 28

نئی دہلی :  موہالی میں نامعلوم شخص نے امریندر سنگھ کے سر کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق ایک پوسٹرلگایا ہے ،اس پوسٹر میں درج ہے کہ وزیراعلیٰ کوقتل کرنے والے شخص کو 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، پولیس نے پوسڑ قبضہ میں لیتے ہوئے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.