Daily Archives

January 27, 2021

پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک کچھ دیر بعد ، وزیراعظم حکومتی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد  : حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک کچھ دیر بعد ہوگی، حکومت مخالف تحریک اور سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر بات چیت ہوگی، وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان 29 جنوری…

وزیر خارجہ شاہ محمود کا قیام امن کیلئے فنڈ میں 25 ہزار ڈالر عطیہ کرنیکا اعلان

اسلام آباد  : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مالی مشکلات کے باوجود قیام امن کیلئے فنڈ میں 25 ہزار ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ عہد دنیا میں قیام امن کیلئے کاوشوں کیلئے ہماری مدد جاری رکھنے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ شاہ…

حکومت کو دو تہائی اکثریت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے

اسلام آباد  : احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں دراڑیں پڑچکی، نیب صرف ایک آنکھ سے اپوزیشن کو دیکھ رہا ہے، سینیٹ میں حکومت کو دو تہائی اکثریت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے انتخابات میں حصہ لیں گے، قومی اثاثوں کے بجائے عمران خان اپنا…

سپریم کورٹ : آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد  : سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی نیب ریفرنسز اسلام آباد سے کراچی منتقلی کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے فریال تالپور سمیت تمام ملزمان کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین…

اپوزیشن اے سے لیکر زیڈ تک جتنے مر ضی پلان بنالے فرق نہیں پڑتا: گورنر پنجاب

لاہور  : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اے سے لیکر زیڈ تک جتنے مر ضی پلان بنالے فرق نہیں پڑتا، پی ڈی ایم کے پہلے تمام پلان فیل ہوچکے، آئندہ بھی فیل ہونگے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے قومی اسمبلی مجلس قائمہ خزانہ کے چیئرمین فیض…

سندھ میں 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا

کراچی  : سندھ میں 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم کر دیئے گئے۔ ویکسین کیلئےکراچی میں 9 اور دیگر 5 شہروں میں ایک ایک سینٹر بنائے گئے ہیں۔ کراچی کے ضلع وسطی، شرقی میں دو، دو، کورنگی ملیر، غربی میں ایک، ایک سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ سکھر،…

احتساب عدالت کا سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنیکا حکم

لاہور :  احتساب عدالت نے سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج…

وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ایم پی اے محمد ارشد کی ملاقات، عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار

لاہور : سینیٹ الیکشن سے پہلے ن لیگ کو دھچکا، وزیراعلیٰ پنجاب سے فورٹ عباس سے لیگی رکن اسمبلی محمد ارشد نے ملاقات میں عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم پی اے محمد ارشد نے پہلی دفعہ وزیراعلی پنجاب سے ملاقات…

کورونا سے مزید 74 افراد جاں بحق، وائرس سے 1563 نئے مریض متاثر

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 74 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 450 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار 477 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن 8 فروری سے کوئٹہ میں سماعت کریگا : محکمہ داخلہ

 کوئٹہ  :  لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن 8 فروری سے کوئٹہ میں سماعت کریگا  کمیشن وفاقی حکومت کی ہدایت پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کیا گیا ہے- کمیشن کی سربراہی بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس فضل الرحمن کرینگے۔…