Daily Archives

January 27, 2021

بلوچستان حکومت کو تمام جاری منصوبوں کے پی سی ون پیش کرنے کا حکم

جام کمال خود دلچسپی لیکر آئے اس پر انکے مشکور ہیں، سپریم کورٹ، ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد روکنے سے متعلق صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور ہر ترقیاتی سکیم کیلئے 33فیصد بجٹ لازمی مختص کرنے کا ہائی کورٹ کا حکم معطل عدالت کا کام قانونی…

بلوچستان ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ مزید مہنگا کرنیکا عندیہ

کوئٹہ :  بلوچستان ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ مزید مہنگا کرنیکا عندیہ دیدیا گزشتہ ماہ ڈی جی انڈسٹریز پہلے ہی دودھ فی لیٹر 5روپے اضافہ کر چکے ہیں عوامی حلقوں کی شدید تنقید چند ماہ کے دوران دو مرتبہ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ضلعی…

کوئٹہ اور تربت میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر کوئٹہ، تربت اور بلیدہ میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز  جنازہ شہدائے بلوچستان قبرستان میں ادا کی گئی۔ جس…

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی:  پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی جہاں سندھ،خیبر پختونخوا،ناردرن ریجن اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں ٹرافی کی جنگ لڑیں گی۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں سعید انور کا لسٹ اے ریکارڈ توڑنے والے مرد میدان خرم منظور…

فٹبال پریمئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے ویسٹ بروم کو پانچ صفر سے پچھاڑ دیا

لندن : فٹبال پریمئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ویسٹ بروم کو پانچ صفر سے پچھاڑ کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، ویسٹ ہیم نےکرسٹل پیلس کو تین دو کی شکست سے دوچار کیا، دفاعی چیمپئن لیورپول کو پانچویں نمبر پر دھکیل دیا۔ انگلش میدانوں پر فٹبال…

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری ، محمد عامر کی 2 درجے تنزلی

آئی سی سی نے ون ڈے کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بنگلادیش کے مہدی حسن نو درجے ترقی کر کے چوتھے نمبر کے بولر بن گئے، محمد عامر کو 2 درجے تنزلی کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔ دبئی سے جاری تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بولرز میں ٹرینٹ بولٹ کی ٹاپ پوزیشن…

نمرہ خان نے اپنی پسندیدہ افواہ کے متعلق بتا دیا

لاہور ( شوبز ڈیسک ) وائرل ویڈیو میں نمرہ پوچھے گئے سوالا ت کا جواب دے رہی ہیں۔ افواہوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں نمرہ خان کا بتانا ہے کہ وہ جہاز کے ذریعے ایک بار اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھیں تو اُن کے ساتھ والی سیٹ پر موجودہ وزیر…

سوشل میڈیا پر ذاتی زندگی کی تشہر پسند نہیں:دانش تیمور

اسلام آباد  :  اداکارہ دانش تیمور نے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی زندگی کی تشہر کرنا پسند نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ لوگ سوشل میڈیا پر کھانے سے لے کر اپنے پہننے کی سٹوری اور تصاویر کیوں لگاتے ہیں ۔ انہوں نے…

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، دنیا بھر میں احتجاج

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ، یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اور غاصبانہ قبضے کی طرف دلانا ہے۔…