اداکارہ نہ ہوتی تو وکیل ہوتی، نیلم منیر کا انکشاف

0

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا اور جب بھی وہ کہیں باہر جاتی تھیں تو انہیں اس قسم کی پیش کش بھی ہوتی تھیں پھر جب ان کے گھر والے بھی مان گئے تو انہوں نے اداکاری کو بطور پیشہ اپنا لیا۔ ڈانس ویڈیو وائرل بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں ہمیشہ شائقین کی جانب سے پیار ہی ملا ہے کبھی کسی نے کوئی تلخ بات نہیں کی۔ محبت بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محبت ہر ایک کی زندگی میں بہت ضروری ہے لیکن انہیں ابھی تک کسی سے محبت نہیں ہوئی۔مجھے عاطف اسلم کے گانے بہت پسند ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.