شوبز

اداکار فیروز خان کا شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان

لاہور:  فیروز خان نے بتایا کہ وہ انڈسٹری میں واپس آگئے ہیں اور مختلف سکرپٹس بھی پڑھ رہے ہیں۔ فیروز خان نے شوبز میں واپسی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ‘میرے شیخ حضرت سلطان محمد علی نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں شوبز انڈسٹری نہیں چھوڑ سکتا ۔ انہوں نے مجھے یہ بھی بتایا کہ اس جگہ پر میرا ہونا ضروری ہے ، مجھے یہاں کچھ کرنا ہے ،ہوسکتا ہے کہ میں پروڈیوس کروں، ہوسکتا ہے اداکاری کروں کچھ بھی کروں لیکن میں انڈسٹری میں واپس آگیا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button