Daily Archives

December 8, 2020

پی ڈی ایم کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم رہنما جذباتی ہوگئے ہیں ان کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، 1970 کے بعد جتنے بھی الیکشن…

حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی ، بیٹا عبداللہ خاقان…

کرپٹ مافیا کے اجلاس میں لوٹی دولت کے تحفظ کے ایجنڈے پر غور ہوگا: شبلی فراز

اسلام آباد:  شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کے اجلاس میں لوٹی دولت کے تحفظ کے ایجنڈے پر غور ہوگا، پی ڈی ایم اجلاس میں ملک میں شرانگیزی کے ایجنڈے پر غور ہوگا۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

ریلیوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

لاہور :  ریلیوں اور کارنر میٹنگز میں کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی، ٹریفک بلاک کرنے اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزامات پر مریم نواز سمیت 700 سے زائد لیگی رہنما اور کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ ایک طرف اپوزیشن…

لاہور جلسہ ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے ریاست اور عدلیہ احکامات کے برعکس، لاہور جلسہ ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مثبت…

کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، پشاور میں کئی ہوٹل اور ریسٹورنٹس سیل

پشاور:  پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر متعدد ریسٹورنٹس اور دکانوں کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رنگ روڈ پر نثار چرسی ریسٹورنٹ، جی ٹی روڈ پر ملٹی سٹار ہوٹل اور رحمانیہ ریسٹورنٹ کو…

13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا: مریم اورنگزیب

لاہور:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عمران خان نے دیکھا ہوگا کہ کل کسی نے کرسی نہیں لگائی تھی۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پورا لاہور شہر باہر تھا،…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اشتہاری قرار

لاہور:  احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ فاضل جج نے کہا نصرت شہباز کو 30 دن کی مہلت دی گئی تھی وہ مکمل ہوچکی ہے۔ احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دے دی، تمام اضلاع میں اگلے سال کے آخر تک یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا ہدف مقرر کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ کوریج پر اعلیٰ…

استعفے دینے ہیں یا لانگ مارچ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ استعفے دینے یا لانگ مارچ سے متعلق بڑے فیصلوں کا امکان ہے۔ مریم نواز نے لیگی قیادت سے رابطے بھی کئے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہوں کا اہم اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں 13 دسمبر کے…