Daily Archives

December 19, 2020

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 25ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 25ہوگئی، قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی

پی ایس ڈی پی اور باڈر پر باڑ لگانے کی بات کی جاتی ہے اور پھر ان کی جانب سے خاموشی اختیار کرلی جاتی…

ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں ہر معاملے کو متنازعہ بنا رہی ہیں، سیندک،پی ایس ڈی پی اور باڈر پر باڑ لگانے کی بات کی جاتی ہے اور پھر ان کی جانب سے خاموشی اختیار کرلی جاتی ہے۔

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایس ایس ٹی جنرل کے امتحان میں ژوب ڈویژن کے ٹوٹل 136سیٹوں میں سے 52 سیٹوں…

لورالائی:  عوامی حلقوں نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایس ایس ٹی جنرل کے امتحان میں ژوب ڈویژن کے ٹوٹل 136سیٹوں میں سے 52 سیٹوں پر کامیابی کو ژوب ڈویژن کے طلباء کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ لورالائی،میختر،دکی،قلعہ سیف…

نیب، ایف آئی اے کو آٹا چوری میں 225 ارب کا ڈاکا نظر نہیں آتا ؟ مریم اورنگزیب

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب، ایف آئی اے کو آٹا چوری میں 225 ارب کا ڈاکا نظر نہیں آتا ؟ بی آر ٹی پشاور، بلین ٹری کی اربوں کی چوری کیوں نظر نہیں آتی؟۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 122 ارب کا دن…

پی ڈی ایم اور حکومت کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں: سراج الحق

میرپور خاص : سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکومت کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں، دونوں اپنے مفادات کے لیے سیاست کر رہے ہیں، حکمرانوں کے جھوٹ بولنے کے ریکارڈ قائم، ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میرپور…

پیپلزپارٹی کا آصفہ بھٹو زرداری کو ’یوتھ ونگ‘ کی چیئرپرسن بنانے کا منصوبہ

لاہور :  پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نوجوان خون کو پارٹی کے عہدے دینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کی شروعات آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے سے کی جارہی ہے۔ پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی…

پنجاب: 17 ویں سے 22 ویں گریڈتک کے پولیس افسران کی کمی، محکمانہ امور متاثر

لاہور :  پنجاب پولیس کو افسروں کی شدید قلت کا سامنا ہے، سترہویں سے بائیسویں گریڈ تک کی ایک ہزار 302 پوسٹوں پر 460 افسران کی کمی ہے، جس سے محکمانہ امور شدید متاثر ہونے لگے۔ پنجاب پولیس میں ایک انسپکٹر جنرل آف پولیس، 18 ایڈیشنل آئی جی، 42…

11.80 فیصد کورونا پازیٹو کیسز کے ساتھ کراچی سرفہرست: این سی او سی

اسلام آباد : ملک بھر میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6.61 فیصد ہو گئی۔ 11.80 فیصد کورونا پازیٹو کیسز کے ساتھ کراچی سر فہرست، پشاور کا دوسرا ور میرپور کا تیسرا نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 9.23…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب

لاہور:  منی لانڈرنگ ریفرنس میں نئی پیشرفت، عدالت نے شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔ 22 دسمبر کو نیب گواہ کے بیان پر دوبارہ جرح ہوگی۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے گزشتہ سماعت کا دو صفحات پر مشتمل…