ہم پاکستان بنانے جبکہ متحدہ کرپٹ الائنس کمانے کی نیت سے آئے تھے: شہباز گل
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ اصلاحات کی بدولت آج کورونا کے باوجود معاشی اعشاریے مثبت ہیں، ہم پاکستان بنانے جبکہ متحدہ کرپٹ الائنس کمانے کی نیت سے آئے تھے۔
معاون خصوصی وزیراعظم شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…
