Daily Archives

December 1, 2020

حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات پر تیار نہیں، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کرنے پر تیار نہیں۔ ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کامیاب جلسے پر یوسف رضا گیلانی کو مبارک باد…

کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے: شبلی فراز

 شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے، جلسوں میں کورونا کا مذاق اڑانا حماقت نہیں تو کیا ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی وائرس کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب…

وزیراعظم سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

وزیر اعظم سے چینی وزیر دفاع نے ملاقات کی، عمران خان نے چینی مہمان کا کہنی ملا کر خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم اور چینی وزیر دفاع کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سی پیک سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیر…

اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا ہے، ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے پی ڈی ایم کی قیادت کی پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت پر اظہار تشکر…

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کے لیے 14 جنوری تک کی مہلت

 ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کے لیے 14 جنوری تک کا وقت دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اطہر من اللہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کے لارجر بینچ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی…

بختاور نے والد کے ہمراہ اپنی منگنی کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے حال ہی میں ہونے والی اپنی منگنی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ…

تائیوان، تبت، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتے ہیں، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تائیوان، تبت ، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیرِ دفاع وے فَنگ حا نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لئے دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا…

نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر راجہ جلال مقپون نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس گلگت میں منعقد ہوئی جس میں نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، فورس کمانڈر گلگت بلتستان سمیت اعلیٰ عسکری…

کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے عالمی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ

کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے عالمی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، حکومت ویکسین کی خریداری کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سے رجوع کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک، اے ڈی بی اور یونیسیف سے رابطہ کرنے کی تجویز بھی زیر غور…

شیخ رشید کی ٹرین نہیں چلے گی، نئے سال میں خوشیاں ملیں گی : اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل جاتی امراء پہنچ گئے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور شہباز شریف سے افسوس کے لیے آیا ہوں۔ اختر مینگل نے کہا کہ لاہور کے جلسے سے متعلق بھی معاملات زیرِ غور…