چیئرمین نیب پیش نہ ہوئے تو گرفتار ہو سکتے ہیں، سلیم مانڈوی والا
لاہور : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سینیٹ کمیٹی میں پیش نہ ہوئے تو قانونی اختیارات استعمال کرتے ہوئے انہیں پیش کرنے کے لیے وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ اگر ہر کوئی چور ڈاکو ہے ساری…
