Daily Archives

December 9, 2020

بھارتی جارحیت کا خطرہ؛ پاک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت عالمی میڈیا اور اداروں کی تنقید سے توجہ ہٹانے کیلئے ایک اور فالس فلیگ (False Flag) آپریشن کی کوششوں میں مصروف ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق لداخ اور دو کلم میں  ہزیمت کے بعد مودی سرکار اندورنی اور بیرونی دباؤ کا شکار…

‘نیشنل ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹا،پارلیمنٹ میں سوالوں کے جواب دینے کیلئے تیار ہوں’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹا۔ سیاسی ڈائیلاگ کی بہترین جگہ پارلیمنٹ ہے۔ پارلیمنٹ میں سوالوں کے جوابات دینے کیلئے تیار ہوں۔ جمہوریت تب چلے گی، جب مکالمہ ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سیالکوٹ میں…

کورونا کی دوسری لہر میں تیزی؛ فعال کیسز کی تعداد45 ہزار سے بڑھ گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 45 ہزارسے زائد ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 38…

ملک میں آمریت کے مہرے نے جمہوریت کو دفن کردیا، مولانا فضل الرحمان

 پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ آمریت کے مہرے نے جمہوریت کو دفن کردیا ہے۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 13…

بھارت اندرونی کمزوریوں سے توجہ ہٹانے کے لئے ناٹک رچا سکتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت حواس باختہ دکھائی دے رہا ہے، ان کے ذمہ داران دھمکی آمیز زبان استعمال کر رہے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے حوالے سے جس طرح بھارت نے غیر ذمہ دارانہ اقدامات…

سٹیبلشمنٹ ناجائز حکومت کی محافظ بنی ہوئی ہے، پی ڈی ایم سربراہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سٹیبلشمنٹ پر ایک مرتبہ پھر حکومت کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کی محافظ بنی ہوئی ہے۔ اس حکومت کو عوام کی نمائندہ تسلیم نہیں کرتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

‘کورونا کے مریضوں اضافہ، پی ڈی ایم والے ہماری نہیں تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں’

اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں اور اموات میں روز اضافہ ہو رہا ہے، پی ڈی ایم والے ہماری نہیں تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز، دینی طبقہ، میڈیا اور ہر ذی شعور…

آغا رفیع، عظمیٰ بخاری، سمیع اللہ اور علی حیدر گیلانی نے استعفی قیادت کو بھجوا دیا

اسلام آباد: پی ڈی ایم قیادت کے حکم پر استعفوں کا سلسلہ چل پڑا، ایم این اے آغا رفیع اللہ، عظمیٰ بخاری، سمیع اللہ، صہیب احمد، راحیلہ خادم حسین اور علی حیدر گیلانی نے استعفی قیادت کو بھجوا دیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری…

وزیراعظم ہر اس گلے میں پھندا ڈالیں گے جس نے قوم کا پیسہ کھایا: شہباز گل

سیالکوٹ: شہباز گل نے کہا ہے کہ صنعت کاروں کو 100 سے 150 ارب کا ریفنڈ تاریخی اقدام ہے، وزیراعظم ہر اس گلے میں پھندا ڈالیں گے جس نے قوم کا پیسہ کھایا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد میں صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،…

سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا، بد عنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بد عنوانی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے…