Daily Archives

December 10, 2020

سارے چوہدری مر بھی جائیں فضل الرحمان کا قرعہ نہیں نکلے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سارے چوہدری بھی مرجائیں مولانافضل الرحمان کا قرعہ پھر بھی نہیں نکلےگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  13 دسمبر کو کوئی قیامت ہونے نہیں جارہی، بلکہ 13 دسمبر کے بعد…

بلاول نے پی پی پی رہنماؤں کو استعفوں پر بات کرنے سے روک دیا، یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے رہنماؤں کو استعفوں پر بات کرنے سے روک دیا ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسرا بلگیچ پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی شخصیات میں شامل

ترک اداکارہ اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان سرچ انجن گوگل میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں شامل ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی سرچ انجن گوگل نے ان شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جنہیں پاکستان میں پورا سال سرچ کیا جاتا رہا۔…

ابھی ہم نے استعفے نہیں مانگے اور استعفوں کے انبار لگ گئے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ابھی ہم نے استعفے نہیں مانگے اور استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ‘لاہور کا جلسہ تو 13دسمبر کو ہے لیکن آج لاہور میں قدم قدم…

لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی

لاہور:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا اپوزیشن کے احتجاج پر کنٹینر فراہم کروں گا، لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، کارکنوں نے ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت، عمران خان ہوں گے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے…

انسانی حقوق کے علمبردار مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں: شبلی فراز

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبردار غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں، بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق کے…

معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی

کراچی: معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین ڈیفنس فیز سیون کے قبرستان میں کر دی گئی۔ کراچی…

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بسنے والے لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لئے برسوں سے جدوجہد کر رہے ہیں، مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں، نہتے کشمیری عوام اپنے بنیادی انسانی…

بھارتی مالی معاونت سے لاہور پہنچائے جانے والے 5 دہشتگرد شاہدرہ سے گرفتار

لاہور: بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی، لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا۔ بھارت کی فنڈنگ سے لاہور پہنچنے والے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارت کے ناپاک عزائم پھر خاک میں مل گئے۔ پاکستان کی خفیہ ایجنسی اور سی ٹی ڈی…

پی ڈی ایم کی گاڑی کا سٹیئرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی گاڑی کا سٹیئرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے، بریک کسی اور کے پاؤں کے نیچے ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لندن سے گیئر لگانے…