وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی انتقال کرگئے، اعجاز شاہ کافی عرصے سے کورونا کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق…
