Daily Archives

December 29, 2020

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ سٹیل ملز کی نجکاری پلان کی منظوری دے گی۔ کابینہ…

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کا معاملہ، صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کے معاملے پر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 4 جنوری کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر…

اپوزیشن ملک دشمن ایجنڈے پر چل رہی ہے، اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک دشمن ایجنڈے پر چل رہی ہے، پی ڈی ایم نے اداروں کو متنازعہ بنانے کی مذموم کوشش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کورونا پر سیاست چمکانے والا ٹولہ…

جے یو آئی سے نکالے گئے سینئر رہنماؤں کا اہم اجلاس، آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت

اسلام آباد : جے یو آئی سے نکالے گئے سینئر رہنماؤں کا اسلام آباد میں اہم اجلاس جاری ہے، جس میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف صف بندی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں جے یو آئی کے ناراض رہنماء شریک ہیں۔ حافظ حسین احمد…

2020 بھی بیت گیا مگر باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی نہ لائی جاسکی

لاہور : لاہور فضائی آلودگی ختم کرنے کے 2020 کے آغاز میں کئے گئے حکومتی دعوؤں نے حقیقت کا روپ نہ دھارا، سموگ سیزن میں لاہور متعدد بار دنیا کی آلودہ ترین فضا رکھنے والا شہروں میں پہلے نمبر پر آتا رہا۔ پنجاب میں سموگ سیزن کے دوران پرانی…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 63 اموات، 1776 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 63 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 992 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار 85 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

آصف زرداری بہت چالاکی سے ن لیگ سے پرانے بدلے چکا رہے ہیں: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ آصف زرداری بہت چالاکی سے ن لیگ سے پرانے بدلے چکا رہے ہیں، مریم کی موجودگی میں ‘شیر کا شکاری زرداری’ کے نعرے واضح ثبوت ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…

انتشار کی سیاست ترقی روکنے کی کوشش، ماضی کی لوٹ مار کا دور واپس نہیں آئیگا

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتشار کی سیاست ترقی کے سفر کو روکنے کی کوشش ہے، ماضی کی لوٹ مار کا دور واپس نہیں آئے گا، سابق حکمران آج وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں…

کورونا کیسز: کراچی کے ضلع غربی کی 7 یوسیز میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی : کورونا کیسز میں اضافے کے بعد کراچی کے ضلع غربی کی 7 یوسیز میں آئندہ 14 روز کیلئے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ کراچی کے ضلع غربی میں کورونا کیسز میں اضافے پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ اورنگی ٹاؤن اور مومن آباد کی 7…