Daily Archives

December 29, 2020

ماضی کی حکومتوں نے گوادر اور کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر کوئی کام نہیں کیا، وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے گوادر اور کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر کوئی کام نہیں کیا الحمد اللہ ہماری حکومت نے شروع کردیا ہے گوادر میں فینسنگ نہیں بلکہ حفاظتی اقدامات کرنے جارہے ہیں پی ڈی ایم اس…

حکومت بلوچستان نے ایرانی تیل پر پابندی عائد

ماشکیل: حکومت بلوچستان نے ایرانی تیل پر پابندی عائد کرنے اور فوری طور پر ایکشن لینے کے فیصلے نے بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے گزشتہ دنوں حکومت بلوچستان کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا…

حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ سی پیک کے ثمرات سے بلوچستان کی محرومی کاتاثر غلط…

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ سی پیک کے ثمرات سے بلوچستان کی محرومی کاتاثر غلط ہے،پہلی بار سی پیک میں صوبے کیلئے ترقیاتی اسکیمات رکھے گئے ہیں،ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرنے والے آج ایک ہوگئے،ایران سے آنے والی…

محافظوں کا لیویز چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ کا معاملہ ،سرفراز بگٹی کا ردِعمل آ گیا

کوئٹہ:  محافظوں کے لیویز چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ کے معاملے پر سینیٹر سرفراز بگٹی کا ردِعمل آ گیا ہے . ان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف سا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بتایا گیا تھا کہ سینیٹر سرفراز بگٹی کی لیویز اہلکاروں سے گالم گلوچ اور بدتمیزی…

اداکار فیروز خان کا شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان

لاہور:  فیروز خان نے بتایا کہ وہ انڈسٹری میں واپس آگئے ہیں اور مختلف سکرپٹس بھی پڑھ رہے ہیں۔ فیروز خان نے شوبز میں واپسی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ‘میرے شیخ حضرت سلطان محمد علی نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں شوبز انڈسٹری نہیں چھوڑ سکتا ۔…

سونو سود کو انسانیت کی خدمت پر ایوارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور:  کورونا کے دوران سونو سود نے مزدوروں اور کم آمدنی والے طبقے کی بھرپور مدد کی ہے ۔بھارت میں لاک ڈاؤن میں اداکار نے اپنی جائیداد گروی رکھ کر دکھی انسانیت کی خدمت کی اور اس بنیاد پر انہیں بھارت میں ‘مسیحا’ کا درجہ دیا جاتا ہے ۔…

بیٹسمین شراکتوں کے آسان پلان پر قائم نہیں رہ سکے ،یونس خان

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹسمین شراکتوں کے آسان پلان پر قائم نہیں رہ سکے جنہوں نے کین ولیمسن سمیت دیگر کیوی بیٹسمینوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا البتہ محمد رضوان اور فہیم اشرف نے عمدہ کھیل کا…

ایم ایل ون : فنانسنگ کی منظوری سے قبل اضافی گارنٹی نہیں‌ مانگی : چین

بیجنگ :  ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک منصوبے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہیں، اس منصوبے کا مستقبل کافی روشن ہے ۔ انہوں نے ایم ایل ون ریلوے لائن منصوبے کی فنانسنگ سے قبل پاکستان سے اضافی گارنٹی مانگنے کی خبروں کی…