لاہوریوں نے جعلی تبدیلی کو آج ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا، مریم نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کی نئب صدر مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم کے جلسے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی تبدیلی کا آغاز مینار پاکستان سے شروع ہوا تھا، آج اسی تبدیلی کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ لاہوریوں نے عوام دشمن حکومت کو مینار پاکستان کی…
