پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اپوزیشن والے فوج کوکہتے ہیں’’کو‘‘کرو۔ اپنے آپ کوجمہوری کہتے ہیں اوراپنی فوج کوکہتے ہیں الیکٹڈ حکومت کوگرادو۔
یونیورسی آف چکوال کی سنگ بنیاد رکھنے…
