کسٹمز کے عملے کی گوادر کے میں کارروائی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے سیلولر فونز اور ٹیبلٹس…
کوئٹہ: بلوچستان کسٹمز کے عملے نے گوادر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 976 اعلیٰ کوالٹی کے سیلولر فونز اور ٹیبلٹس برآمد کرکے قبضے میں لے لئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان گل…
