Daily Archives

December 26, 2020

پاک بھارت ٹیمیں آئندہ سال ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی میں مدمقابل ہوں گی

مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا چھٹا ایڈیشن آئندہ سال 11 مارچ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔ چیمپئن شپ میں چھ مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی جن میں میزبان بنگلا دیش، پاکستان، جاپان،…

غزوہ ہند سے متعلق شعیب اختر کا پرانا کلپ وائرل ہونے پر بھارت تلملا اٹھا

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کرنے والا بھارت پاکستانی پیسر شعیب اختر کے ” غزوہ ہند” سے متعلق پیشنگوئیوں کی بات پر چراغ پا ہوگیا۔ میڈیا میں شعیب اختر کے پرانے انٹرویو کا کلپ وائرل ہوگیا ہے، جس میں انھوں نے غزوہ ہند سے متعلق پیشگوئیوں…

امام الحق کی انجری، ٹیم مینجمنٹ کا وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

دورہ نیوزی لینڈ امام الحق کیلئے ساز گار نہ رہا۔ انہیں انجری کے باعث ٹیم مینجمنٹ نے وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔۔ٹیم انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ امام…

افغانستان: خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنیوالی کارکن فرشتہ کو قتل کر دیا گیا

افغانستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی معروف کارکن فرشتہ کوہستانی کو شمالی صوبہ کاپیسا میں ایک نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے صحافیوں کو بتایا کہ صوبہ کاپیسا کے ضلع کوہستان میں ایک…

اسرائیل سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن فلسطین پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، ترک صدر

ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہش مند ہیں لیکن فلسطین کے معاملے پر وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسی ناقابل قبول ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے…

شام پراسرائيلی کے جنگی طیاروں کے میزائل حملے، 6 ہلاک

شام میں اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔ شام کے…

سعودی ولی عہد نے کورونا ویکسین لگوا لی

ریاض :  سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیہ نے کہا کہ شہریوں اور غیرملکی رہائشیوں کو ویکسین فراہم کرنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی…

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے بعد 75 افراد کو حراست میں لے لیا

بھارتی حکومت نے علاقائی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد سیاسی بدامنی پھیلانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کم از کم 75 سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

کیرالہ میں 21 سالہ طالبہ بھارت کی سب سے کم عمر میئر منتخب

بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر ترواننت پورم کے میئر کے لیے 21 سالہ آریہ راجندرن نے  میدان مارلیا جس کے بعد وہ ہندوستان کی سب سے کم عمر میئر بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں شہر ترواننت پورم کی میونسپل کارپوریشن کے لیے ہونے…