اخلاقی جرات ہوتی تو پیپلزپارٹی کےفیصلےکےبعد پی ڈی ایم تحلیل کردی جاتی، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی جرات ہوتی تو پیپلزپارٹی کےفیصلےکےبعد پی ڈی ایم تحلیل کردی جاتی۔
شبلی فراز نے ٹوئٹ کی کہ 2020 میں اپوزیشن کو ان کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں نے ” ناک آﺅٹ” کردیا ‘حکومت کو گرانے…
