چاہے حکومت چلی جائے احتساب پر سمجھوتا نہیں کروں گا، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے جانتے نہیں ہیں چاہے میری حکومت بھی چلی جائے تو احتساب پر سمجھوتا نہیں کروں گا۔
حکومتی و پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اپوزیشن اپنی کرپشن بچانے کے لیے اب عوام کی…
