Daily Archives

December 7, 2020

پشاور: سیب کی پیٹیوں سے 14 کلو گرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

پشاور: پشاور میں پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیب کی پیٹیوں سے 14 کلو گرام منشیات برآمد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے رنگ روڈ پر کارروائی کی گئی جس کے دوران کار کو روکا گیا۔ چیکنگ کے دوران کار…

نیب بلوچستان نے سابق وزیر صحت بلوچستان رحمت صالح بلوچ کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

کوئٹہ:  قومی احتساب بیورو (نیب)بلوچستان نے سابق وزیر صحت بلوچستان رحمت صالح بلوچ کے 28 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کا سراغ لگاتے ہوئے ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ سابق وزیر صحت نے اپنے بھائیوں، رشتہ داروں کے نام پر بے نامی…

پیر غائب کے سیاحتی مقام کو سیاحوں کےلئے کھولانہیں جاسکا کئی سیاح واپس لوٹ گئے

کوئٹہ:  پیر غائب کے سیاحتی مقام کو سیاحوں کےلئے کھولانہیں جاسکا کئی سیاح واپس لوٹ گئے حکومت بلوچستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیاحتی مقام پر سیاحوں کے آنے کا شیڈول مرتب کر کے 10روز میں کھول دیا جائےگا، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام…

اپوزیشن کااحتجاج مخاسمت برائے مفاہمت ہے ‘مولانا محمد خان شیرانی

جھٹ پٹ(اے این این)مولانامحمدخان شیرانی نے کہاہے کہ اپوزیشن کااحتجاج مخاسمت برائے مفاہمت ہے ملک کی حےثیت ایک یونین کونسل کے برابرکیاگیاہے حکومتیں اسٹیبلشمنٹ دیتی ہے الیکشن کی ضرورت نہیں ھے لفافہ پکڑواکراقتدارحاصل کیاجاسکتاہے بلوچستان میں سی…

محکمہ تعلیم کی بہتری کیلئے ایک ممکن اقدامات اٹھائیں جائینگے‘ سردار یار محمد رند

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کی بہتری کیلئے میرٹ کے مطابق اقدامات اٹھائےنگے جو نااہلی دکھائےگی ان کے خلاف کارروائی ہوگی سی ٹی اےس پی کے ذرےعے بھرتی ہونےوالے اساتذہ آرڈر حاصل کرنے کے بعد گھر مےں بےٹھنے…

پیپلز پارٹی استعفوں کے فیصلے سے بھی ہٹے گی نہیں‘حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے مہنگائی، بے روزگاری، عوام کے حقوق سلب کرکے تبدیلی کا وعدہ پورا کردیا ہے سلیکٹڈ حکومت کا جلد ہی خاتمہ ہونے والا ہے میثاق جمہوریت جمہوری حکومتوں کے لئے تھا…

سیاحت کے فروغ سے بلوچستان کے لوگ مستفید ہونگے ،بشریٰ رند

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشر ی رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے دن ورات اقدامات کررہے ہیں۔صوبے میں سیاحت کو فر وغ دینے کیلئے حکومت بلوچستان تمام تر اقدامات…

جمہوری اداروں کی مضبوطی اورعوامی نمائندوں کی حکمرانی قوم کےلئے خوشی کی نوید ہے،سردار اخترجان مینگل

لسبیلہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اخترجان مینگل کا گڈانی اور وندر کا دورہ مختلف سے تعزیتیں کیں اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار اخترجان مینگل نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو 30 ،40 سال قبل بننا…

بلوچستان میں امن وامان بحال ہوا ہے پی ایس ایل میچز کیلئے لڑنا پڑا تو ضرور لڑوں گا، جام کمال

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان بحال ہوا ہے پی ایس ایل میچز کیلئے لڑنا پڑا تو ضرور لڑوں گا بین الاقوامی معیار کے 33سپورٹس کمپلیکسز سے کھلاریوں کو فائدہ بلکہ وہ ملکی وبین الاقوامی سطح پر بلوچستان کانا م…

یو کے اسنوکر چیمپئن شپ، آسٹریلیا کے نیل روبرٹسن نے تیسری بار ٹائٹل جیت لیا

یو کے اسنوکر چیمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا کے نیل روبرٹسن نے نمبر ون جَڈ ٹرمپ کو ہرا کر تیسری بار ٹائٹل جیت لیا۔ انگلینڈ کے ٹاؤن ملٹن میں یو کے اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل ہوا، آسٹریلیا کے نیل روبرٹسن کا نمبر ون جَڈ ٹرمپ سے مقابلہ ہوا، دونوں…