Daily Archives

December 30, 2020

وزیراعظم سلیکٹڈ تو ہے، اب ریجکٹڈ بھی ہوگا: مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم سلیکٹڈ تو ہے، اب ریجکٹڈ بھی ہوگا، پاناما سے صرف اقامہ نکلا، جھوٹے الزامات پر حکمران آج شرمندگی کا سامنا کر رہے ہیں، بغیر تیاری آنے والے عوام کی زندگیوں سے کیوں کھیل رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے یوم…

گیس کی بلا تعطل فراہمی، حکومت نے مزید ایل این جی درآمدات کا منصوبہ بنا لیا

گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی خاطر حکومت نے مزید ایل این جی درآمدات کا منصوبہ بنالیا، پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 3 کارگو جہاز کے لئے بولیاں طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے تین کارگو جہاز درآمدات کے لئے…

ملکی فضائی دفاع میں بڑی پیشرفت، 14 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ کے حوالے

اسلام آباد : پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ جے ایف 17 کے 14 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے۔ جے ایف 17 کے ڈبل سیٹ کی فضائیہ کے بیڑے میں شمولیت کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل…

سستی بجلی کی فراہمی حکومتی ترجیحات میں سرفہرست رکھی جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ گھریلو صارفین کے ریلیف، صنعتوں کو بلاتعطل اور سستی بجلی کی فراہمی کو حکومتی ترجیحات میں سرفہرست رکھا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے زیر صدارت توانائی شعبے کے جائزہ اجلاس سے خطاب…

مسلم لیگ نون کا ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نے ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے اور حکومت کے میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، بیشتر لیگی رہنماؤں کی جانب سے پیپلزپارٹی قیادت کے رویئے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان…

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری،اوگرا نےسمری بھجوادی

وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے آئندہ سال کے آغاز میں ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم…

(ن) لیگ اور فضل الرحمان کے حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے خواب چکنا چور ہوگئے

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے باؤنسر سے (ن) لیگ اور مولانا فضل الرحمان کے حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے خواب چکنا چور ہوگئے۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ذاتی مفادات کیلئے بنائی گئی پی ڈی ایم…

پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد طبعی موت مر چکا ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور :  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد طبعی موت مر چکا ہے، شہزادے کے وار پر مولانا اور راجکماری کی سیاست آر پار ہوگئی۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ اب مولانا ناراض اور…

پی ڈی ایم عوام اور جمہوریت کے نام پر ذاتی مفادات کی جنگ ہے : شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عوام اور جمہوریت کے نام پر ذاتی مفادات کی جنگ ہے، پیپلزپارٹی کا میاں مفرور کے بلاوے کی شرط کیلبری کوئین اور فضل الرحمان کے اوپر بجلی بن کر گری ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی…

مقبوضہ وادی : بھارتی قابض فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے سری نگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ سری نگر کے علاقے لاوے پورہ میں رات گئے سے جاری آپریشن میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ علاقے میں غاصب فوج کی بڑی نفری…