مقبوضہ کشمیر میں 2020 کے دوران 278 افراد شہید، حریت قیادت مسلسل پابند سلاسل
سرینگر : سال 2020 میں بھی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کا ظلم اور بربریت جاری رہی، اس برس 258 افراد کو شہید کیا گیا، 20 افراد نے دورانِ حراست جان دی، حریت قیادت مسلسل پابندی سلاسل ہے۔
سال پر سال گذرتے جا رہے ہیں، جنت نظیر وادی میں بھارت کے…
