شوبز
خود کیلئے وقت نکالیں اور بھرپور طریقے سے جئیں:صبا قمر

اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ہم اپنی کاموں میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ ہمیں اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ ہماری زندگی کتنی حسین ہے اور ہم ان کاموں کی وجہ سے اس کو بھر پور طریقے سے جی ہی نہیں پاتے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم خود کے لیے بھی وقت نکالیں اور اپنی زندگی کو بھرپور طریقے سے جئیں۔صباقمر فلم گھبرانا نہیں ہے میں دکھائی دیں گی۔




