Daily Archives

December 15, 2020

ہمارے استعفے حکومت کیلئے ایٹم بم ثابت ہوں گے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک سارے اراکین اپنے استعفے جمع کرا دیں گے۔ ہمارے استعفے ایٹم بم ثابت ہوں گے۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا…

مینار پاکستان جلسے پر مریم نواز سمیت پی ڈی ایم قیادت پر مقدمہ

مینار پاکستان جلسے پر مریم نواز سمیت اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی مرکزی قیادت پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ سیکیورٹی آفیسر پی ایچ اے کی مدعیت میں تھانا لاری اڈا میں درج کرایاگیا جس ميں کورونا ايس او پيز…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 73 اموات، 2459 نئے مریض

کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 905 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 43 ہزار 246 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…

پی ڈی ایم کا الٹی میٹم مسترد، عمران خان مستعفیٰ نہیں ہونگے: شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا الٹی میٹم مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم کو عوام نے مینڈیٹ دیا، عمران خان مستعفیٰ نہیں ہونگے، لاہور جلسے کی ناکامی سے واضح ہوگیا عوام ان کے ساتھ نہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے…

‘آر یا پار’ کا دعویٰ کرنے والوں نے ایک اور تاریخ دے ڈالی: شہباز گل

اسلام آباد :  شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان سے استعفیٰ لینے والوں کی اپنے استعفوں کے انبار کی بھڑکیں، پہلے 8 پھر 13 دسمبر کو ‘آر یا پار’ کا دعویٰ کرنے والوں نے ایک اور تاریخ دے ڈالی۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…

صدر مملکت عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 ء کی منظوری دیدی

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 ء کی منظوری دے دی۔ آرڈیننس سے عورتوں اور بچوں کے خلاف جنسی زیادتی کے معاملات کو جلد نمٹانے میں مدد ملے گی۔ جنسی زیادتی کے ملزمان کے تیز ٹرائل اور کیسز جلد از جلد نمٹانے…

جھوٹی ایف آئی آر تاریخی جلسے کی کامیابی کا تحریری ثبوت ہے: مریم اورنگزیب

لاہور :  مریم اورنگزیب نے مینار پاکستان جلسے پر ایف آئی آر کے اندراج کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹی ایف آئی آر تاریخی جلسے کی کامیابی کا تحریری ثبوت ہے، وزیراعظم اور کرائے کے ترجمانوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے۔ پاکستان مسلم…

پی آئی اے کی تشکیل نو: عملہ کی دو درجہ بندیاں، تعداد نصف کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :  قومی ایئر لائن کی تشکیل نو کے ذریعے عملے کی درجہ بندی اور عملے کی تعداد نصف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس مقصد کے لئے پی آئی اے کے بیڑے میں 16 نئے جہاز شامل کرنے اور ہر جہاز پر 130 اہلکار لانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔…

عوام نے واضح پیغام دیدیا پی ڈی ایم ملک دشمن بیانیے کا ساتھ نہیں دیں گے: ملک امین اسلم

اسلام آباد :  ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ عوام نے واضح پیغام دے دیا کہ پی ڈی ایم ملک دشمن بیانیے کا ساتھ نہیں دیں گے، امید ہے اپوزیشن جلد استعفے دے گی، مریم نواز اور بلاول کو بلین ٹری منصوبے کے دورے کی دعوت دیتے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 73 اموات، 2459 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 905 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 43 ہزار 246 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…