خانیوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے، حد نگاہ انتہائی کم
لاہور : خانیوال، بہاولپور، صادق آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند نے ڈیرے ڈاال لئے۔ موٹروے اور اہم شاہراہوں پر حد نگاہ انتہائی کم ہے، ٹریفک کی روانی متاثر، حکام نے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔
پنجاب کے میدانی علاقوں اور…
