کابل میں دھماکہ ، ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی سیکرٹری سمیت جاں بحق
کابل : افغانستان میں کابل کے ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی سیکرٹری سمیت دھماکے میں جاں بحق ہو گئے۔
افغان میڈیا کے مطابق ڈپٹی گورنر کی گاڑی کے ساتھ آئی ای ڈی بم لگایا گیا تھا جو پھٹ گیا، دھماکے میں گورنر کے دو محافظ شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں…
