Daily Archives

December 14, 2020

پی ڈی ایم لاہور جلسے کے بعد بری طرح بے نقاب ہوگئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں لاہور جلسے کے بعد بری طرح بے نقاب ہوگئیں اور عوام کے سامنے جعلی بیانیے کی مکمل حقیقت آشکار ہوگئی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت…

ملک میں کورونا کے 2362 نئے کیسز، 36 افراد جاں بحق

پاکستان میں مزید 36 افراد کورونا کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے ہیں جب کہ 2362 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31 ہزار 830 ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد…

مینار پاکستان پر اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا، خواجہ آصف

رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں مینار پاکستان پر اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے مینارپاکستان پر تاریخی جلسے پر قائدین، رہنماوں اور کارکنان کو مبارک باد دی۔ انہوں…

لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکومتی حکمت عملی تشکیل دینے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے کیا حکمت عملی اختیار کی جائے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں اور…

مینار پاکستان جلسے سے ووٹ چور گھبرا گئے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان کے جلسے سے ووٹ چور گھبرا گئے ہیں اور انہیں اب گھبرانا ہی چاہیے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی مجلس عاملہ، ورکنگ کمیٹیوں اور ارکان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران مریم…

اپوزیشن کیلئے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرنا چاہتے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ عمران خان سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتے تو اس کا نام بتا دیں جس سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، ہم اس سے کروا دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفگو وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا…

سیاسی استحکام، مضبوط معیشت کے بغیر اکیلی فوج ملک کا دفاع نہیں کرسکتی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اکیلی فوج ملک کا دفاع نہیں کرسکتی اگر اس کی پشت پر مضبوط معیشت کے ساتھ عوام اور سیاست کا استحکام اور یکجہتی نہ ہو۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگر کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملک کا دفاع ٹینکوں اور…

مولانا فضل الرحمان نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا، مریم، بلاول اور دیگر رہنما شریک ہوں گے

لاہور :  مولانا فضل الرحمان نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا جس میں مریم نواز، بلاول بھٹو سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس آج دوپہر دو بجے جاتی امراء رائیونڈ میں ہو گا، اجلاس میں مستقبل کے لائحہ عمل اوراستعفوں…

مقبوضہ وادی میں بھارت کی بربریت جاری، ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، غاصب فوج نے ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع پونچھ کے علاقے ڈوگران میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 نوجوانوں کو شہید کیا اور ایک نوجوان کو گرفتار…

پی ڈی ایم جلسے کیخلاف 2 مقدمات درج، توڑ پھوڑ، کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل

لاہور: لاہور پولیس نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے پر دو مقدمات درج کر لیے، تھانہ لاری اڈا میں درج کیے گئے مقدمات پی ایچ اے سکیورٹی انتظامیہ کی مدعیت میں درج کیے گئے جن میں سنگین نتائج کی دھمکیاں، توڑ پھوڑ، کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل…