Daily Archives

December 14, 2020

پی ڈی ایم کی فسادی سیاست سے لاتعلق رہنے پر زندہ دلان لاہور کا شکریہ: عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی فسادی سیاست سے لاتعلق رہنے پر زندہ دلان لاہور کا شکریہ ادا کرتا ہوں، عوام نے اپوزیشن کی انتشار کی سیاست کو یکسر رد کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مینار…

بھارت کی کنٹرول لائن پر ایک مرتبہ پھر بلا اشتعال فائرنگ، 45 سالہ شہری زخمی

اسلام آباد :  بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر آگ اور خون کا کھیل شروع کر دیا، کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 45 سالہ شخص زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا، بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر فائربندی معاہدے کی…

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان پی ڈی ایم سے وصول کیا جائے گا: فردوس عاشق

لاہور :  وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اعلان کیا ہے کہ مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان پی ڈی ایم سے وصول کیا جائے گا بدقسمت پی ڈی ایم کیجانب سے عوام کیساتھ کسی بھلائی کی توقع نہیں۔ اپنے ٹویٹ میں…

ن لیگی پارلیمانی اراکین اپنے استعفے لندن والے قائد میاں صاحب کو بجھوا دیں

اسلام آباد :  وزیر اعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگی اراکین پارلیمان کو اپنے استعفے میاں نوازشریف کو لندن بھجوا دینے چاہئیں۔ مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے ن لیگ کو مفت مشورہ دے دیا کہتے ہیں کہ نوازشریف جنوری…

سپریم کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے اثاثوں سے متعلق سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس میں ان کے اثاثوں کے حوالے سے سوالات اٹھا دیئے جس پر سابق اپوزیشن لیڈر کے وکیل رضاربانی نے تیاری کیلئے وقت مانگ لیا۔ سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی رہنما خورشید…

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک، 24 گھنٹوں میں مزید 36 افراد جاں بحق

لاہور: کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ثابت ہونے لگی، 24 گھنٹے کے دوران 36 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، اموات کی تعداد آٹھ ہزار آٹھ سو بتیس تک پہنچ گئی۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو ہزار تین سو باسٹھ نئے مریض سامنے آگئے،…

تعلیم موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعلی بلوچستان

تعلیم موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان 53 سے زائد گرلز اسکولوں کی پرائمری سے مڈل تک کی سطح پر اپ گریڈیشن اور 53 گرلز سکولوں کی مڈل سے ہائی کی سطح تک آپریشن کے بعد حکومت 85 بوائز اسکولوں کو پرائمری سے…

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا

کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان مٰیں شدید سرد رہے گا۔محکمہ۔موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 1 ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: قلات میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ کیا…

کوئٹہ : درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کوئٹہ :  کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، پرچون میں فی انڈا 2 سے 5 روپے تک مہنگا ہو گیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب تھوک و پرچون میں انڈوں کی فروخت میں کمی آرہی ہے۔ کوئٹہ میں خون جمانے والی…

فٹبال پریمیئر لیگ: ویسٹ ہیم نے لیڈز یونائیٹڈ کو شکست دیدی

 فٹبال پریمیئر لیگ میں ٹیم لیڈز کو پنلٹی مِس کرنے پر پھر موقع، گول کےباوجود شکست ہو گئی، ویسٹ ہیم نے دو ایک سے فتح سمیٹ کر ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلش میدانوں میں فٹبال مقابلے جاری ہیں، پریمیئر لیگ میں لیڈز…